چشم براہ انتظار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - منتظر، انتظار میں بے قرار، راستے پر آنکھیں لگائے ہوئے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - منتظر، انتظار میں بے قرار، راستے پر آنکھیں لگائے ہوئے۔